اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے مغرب میں واقع مواسی کے علاقے میں فلسطینی مہاجرین کے خیموں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
17 اپریل 2025 - 16:15
News ID: 1549996
آپ کا تبصرہ